روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے دارالحکومت ماسکو کے قریب خصوصی مشقیں شروع کردی ہیں۔
روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔