-
روس کا دعوی، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں بائیڈن کا بیٹا ملوث، ملے ثبوت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
امریکا نے ہندوستان کو دھمکی دی، چین کے ساتھ جھگڑے میں روس بچانے نہيں آئے گا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ نے روس پر مختلف پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ اہم دورے پر نئی دہلی پہنچے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خام تیل کی فروخت، روپیہ و روبل میں ادائیگی اور ہتھیاروں کے سودے کے بارے میں اہنے ہندوستانی ہم منصب جے شنکر سے بات چیت کے لیے جمعرات کی شام نئی دہلی پہنچے۔
-
روس اور یوکرین، کون کتنا طاقتور؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس یوکرین میں کون کتنا طاقتور ہے، جانیئے اس انفوگرافی میں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی کا پہلا مرحلہ سر، ڈونباس اگلا ہدف : روس
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کاروائی کے پہلے مرحلے کے مقاصد پورے ہو گئے اور اب روس مشرقی یوکرین میں ڈونباس علاقے کی آزادی پر توجہ دے گا۔
-
یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
یوکرین میں فوری طور پر جنگ بند ہو : یو ان جنرل سکریٹری
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یوکرین جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کیلئے، یوکرین میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی۔
-
یوکرین کو 24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان آج ترکی میں مذاکرات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴روس اور یوکرین کے درمیان آج بروز پیر ترکی میں مذاکرت ہوں گے۔
-
یوکرین کی جنگ کی وجہ سے بد امنی اور خانہ جنگی کا خطرہ ہے: آئی ایم ایف
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۱بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں بد امنی پھیل سکتی ہے۔