روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔
امریکی حکام نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج کو روسی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کرنے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
کاخوفکا ڈیم کے تباہ ہونے کے بعد روس اور یوکرین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنا اجلاس تشکیل دیا ہے۔
جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ برلن فی الحال یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹورس کروز میزائل فراہم نہیں کرے گا۔
یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو دور مار میزائیلوں کی فراہمی سے کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔
بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2 ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔