-
یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
-
روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳روس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس کہا گیا تھا کہ روس یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
-
نیو نازی ازم نئے روپ میں روس کے لیے خطرہ بن رہا ہے: روسی صدر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
آخرکار روس نے بھی اسرائیل کو وارننگ دے دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹بدھ کو روس نے اسرائیل کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے کسی بھی اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔
-
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی شروع کردی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
یوکرین جنگ، امریکہ نے روس کے دیا پھر نیا پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲روس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں یوکرین کے بارے میں ایک نیا پیغام بھیجا ہے۔
-
یوکرین کے شہر باخموت کا اہم علاقہ روس کے کنٹرول میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰یوکرین کی حکومت کی طرف سے فوری طور اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔