-
نیٹو یوکرین کی مدد کرکے روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب ہورہا ہے۔ زاخارووا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے
-
یو این سیکورٹی کونسل میں ایران مخالف قرارداد ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔
-
ایشیائی گاہکوں کی گیس یورپ کو نہیں دی جائے گی، قطر
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶قطر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ موسم سرما میں ایشیائی ملکوں سے متعلق گیس یورپ کو نہیں دی جائے گي۔
-
ایران، روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل نہیں دے رہا: پینٹاگون کا اعتراف
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جنرل پیٹرک ریڈر نے نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جن سے ثابت ہوسکے کہ ایران روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے۔
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱یونیسیف نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ اس تعداد میں سال بہ سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔