-
روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
-
یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ان علاقوں میں امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے جن پر روس نے قبضہ کیا ہے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
خوراک کے بحران کی اصل وجہ مغرب کی تباہ کن پالیسی ہے: پوتین
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳روسی صدر نے تاکید کی ہے کہ یوکرین سے برآمد ہونے والا گندم غریب ملکوں تک نہیں پہنچ رہا ہے۔
-
یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیا میں پھر بڑے ایٹمی حملے کا خطرہ، روس نے پتے کھول دیئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲روس کے سابق صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین جنگ میں روسی فوج پر دباؤ بڑھتا ہے تو ماسکو کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا حق ہوگا۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
شمالی کوریا پر روس کو ہتھیار بھیجنے کا الزام
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹شمالی کوریا کا کہنا ہے ہم نے روس کو کوئی ہتھیار یا گولہ بارود فروخت نہیں کیا۔