-
آل سعود کا ایک یتیم لڑکی کے ساتھ رویہ، ایک المناک ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تہلکہ مچا رکھا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لڑکیوں کے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے کے بعد اپنے حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی کو بہیمانہ انداز میں ہتھکڑی اور بیڑی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں نسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عدالت نے اظہار رائے کی بنا پر ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان کا خطرناک چہرا پھر سامنے آیا...
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۶با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اپنے مخالفین کی سرکوبی کے لیے ایک سیکورٹی یونٹ قائم کیا۔
-
قطر کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔