-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
افغانستان میں آج جبکہ ایران میں ممکنہ طور پر کل عید الفطر ہو گی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی پر سائبر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷جارح سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی ہر روز خلاف ورزی کر رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس نے درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین نے مظاہرہ کیا۔
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔