-
روزنامہ گارڈین: امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵روزنامہ گارڈین نے رپورٹ دی ہے کہ امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
-
ناصر کنعانی: غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایران، قطر، یمن، سعودی عرب، اردن، حزب اللہ لبنان اور مصر سمیت مختلف ممالک نے غزہ پر ہونے والی صیہونی حکومت کی بمباری اور فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کاروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ، صدر رئیسی ریاض روانہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اوآئی سی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱ایران کے صدر اور سعودی عرب نیز بعض دیگر ممالک کے سربراہوں کی درخواست پر اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس ریاض میں ہوگا۔
-
سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔