-
یہ انگوٹھی پہنیں اور مچھروں سے چھٹکارا پائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ماہرین نے ایک چھلّے نما انگوٹھی بنائی ہے جو مچھردانی کا کام کرتے ہوئے دھیرے دھیرے ماحول دوست دوا خارج کرتی ہے اور مچھر آپ سے دور رہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
-
ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کی لانچنگ ملتوی، اب 18 نومبر کو ہوگا لانچ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ خلائی راکٹ کو آج خلا میں چھوڑا جانا تھا جو اب 18 نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں
-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
چینی خلائی سٹیشن کی تکمیل کرنے والا آخری موڈیول کامیابی سے خلاء میں جڑ گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲چین نے اپنے خلائی سٹیشن کی تکمیل کےلئے آخری موڈیول خلا میں لانگ مارچ 5 راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
موسمیاتی بحران، گوشت کا استعمال کم کرنے کا مشورہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
-
آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، بجلی پیدواری شعبے میں ایران کا شاہکار
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے زنجان میں آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے جو شمال مغربی ایران میں بجلی کی بڑھتی کھپت کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس پلانٹ میں ای گیس ٹربائن نصب کی گئ ہیں جن کی کارکردگی 54 فیصد ہے۔