• وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا  ۔  آڈیو + ویڈیو + متن

    وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا  ۔ آڈیو + ویڈیو + متن

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

  • مرتی جا رہی ہے انسان کی انسانیت

    مرتی جا رہی ہے انسان کی انسانیت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    امریکی ریاست کانکٹیکٹ کے نیو ہیون شہر میں سڑک پار کر رہی ایک ضعیفہ کے واکر پر ایک کار ڈرائیور نے ٹکر ماری اور اسے زمین پر گرا تیزی سے نکل گیا تاہم فوری طور پر آپس پاس موجود لوگ اس خاتون کی مدد کو پہونچے اور اسے اسپتال منتقل کرایا۔

  • ہندوستان کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال

    ہندوستان کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹

    ہندوستان کے معروف اردو شاعر راحت اندوری کورونا سے انتقال کر گئے۔

  • آج کے دن بچھا تھا فرشِ زمیں!

    آج کے دن بچھا تھا فرشِ زمیں!

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    دحو الارض یعنی زمین کا فرش بچھانا۔ دحوالارض کے دن زمین کا فرش کعبہ کے نیچے سے بچھانا شروع کیا گیا اور اس دن پچیس ذی القعدہ تھی۔

  • دانت خراب ہونے کی وجہ! ۔ پوسٹر

    دانت خراب ہونے کی وجہ! ۔ پوسٹر

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱

    فرزند رسول حضرت علی رضا علیه السلام ایک طبی ہدایت میں ارشاد فرماتے ہیں: گرم اور میٹھی چیزیں کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے دانت خراب ہو جاتے ہیں۔ (کتاب: دانشنامه احادیث پزشکی، ج:2 ص:154)

  • کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر

    کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)