Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran

امریکی ریاست کانکٹیکٹ کے نیو ہیون شہر میں سڑک پار کر رہی ایک ضعیفہ کے واکر پر ایک کار ڈرائیور نے ٹکر ماری اور اسے زمین پر گرا تیزی سے نکل گیا تاہم فوری طور پر آپس پاس موجود لوگ اس خاتون کی مدد کو پہونچے اور اسے اسپتال منتقل کرایا۔

ٹیگس