جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر فلسطین میں جنگ بندی اور منصفانہ نیز پائیدار امن کے قیام کے لئے سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔
ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو گیارہ رن سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔
خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے دی۔
کہا جاتا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی برطانیہ کے سورج کے "ستارے گردش" میں ہیں۔