جنوبی افریقہ نے دنیا کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں غاصب اور نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دیں۔
خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کی سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام ملکوں کے وزرائے خارجہ سے اپیل کی ہے وہ جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔
جنوبی افریقہ کے وزیر قانون نے کہا ہے: ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔
نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ نے، نسل کشی کی روک تھام کے کنونشن کی خلاف ورزی پراسرائیل کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔
جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔