-
ورلڈ ریسلنگ ، محمد رضا گرائی، دنیا کے دوسرے بہترین پہلوان
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
کبڈی کے عالمی مقابلے، فائنل میں ایران اور ہندوستان آمنے سامنے
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں کبڈی کے عالمی مقابلے فائنل کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
کراٹے کے ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی، 9 میڈل جیتے
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲کراٹے کے ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 میڈل جیتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہندوستان کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ہندوستان نے آسٹریلیا کو بارڈڑ گواسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی کامیابی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ورلڈ ریسلنگ کلبس کپ کے مقابلوں میں ایران نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
پی ایس ایل، تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی برتری
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴پاکستان سپر لیگ کے تیسر ے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔