-
لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کر لیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ارجینٹائنا کے فوٹبال سوپر اسٹار لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کرلیا ہے۔
-
ٹائیکوانڈو عالمی اوپن چیمپیں شپ میں ایرانی خاتون کا طلائی تمغہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ٹائیکوانڈو خواتین عالمی اوپن چیمپن شپ کے آخری دن ایران نے ایک اور طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو ہرایا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ہندوستان میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
-
عالمی تائیکوانڈو خواتین اوپن چیمپین شپ میں ایران کا کانسی کا تغمہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷عالمی تائیکوانڈو خواتین اوپن چیمپین شپ میں ایران کی نمائندہ کھلاڑی کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ایران کی قومی ٹائیکوانڈو خاتون ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران، قطر فٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲ سے ایک قدم کے فاصلے پر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ایران نے فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کے لئے کوالفائنگ راؤنڈ کے آخری مرحلے میں شام کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کی گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون کو نسلی تعصب کا سامنا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں تمغہ جیتنے والی امریکہ کی خواتین جمناسٹک ٹیم کی ایشین نژاد کھلاڑی کو نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ایران کے معروف شوٹر اور اولمپک چیمیئن جواد فروغی نے پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔