-
ایرانی باکسر عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایرانی باکسر صربیا میں جاری عالمی مقابلوں کے پری کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
-
کھلاڑیوں اور پہلوانوں کی قدردانی کے لئے صدر ایران رنگ میں اترے۔ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔
-
ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹ایران نے قطر کو ہرا کر ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ جیت لی ہے۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کمپنیوں کی شاندار کارکردگی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ایران نے ممالک کی کمپنیوں کے مابین ہونے والے کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۲۳ تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم ہے: اے ایف سی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰اے ایف سی نے ایران کو عالمی کپ دو ہزار بائیس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
-
کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی دھوم
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ناروے میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں پہلوانوں نے ابتدائی مقابلے میں اپنے حریفوں کو پچھاڑ دیا ہے۔
-
کشتی کے عالی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹ایک سو پچیس کلو گرام وزن کی فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع، بیلا روس کے پہلوان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ایران کی انڈر 12 گرلز ٹینس ٹیم کی واضح برتری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی گرلز ٹینس ٹیم نے اردن کی ٹیم کو واضح شکست دے کر ایشیا چیمپین کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
وسطی ایشیائی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ایرانی کھلاڑی محمد عبد شہری نے دوڑ کے وسطی ایشیا کے مقابلوں میں سونے کا طمغہ حاصل کیا ہے۔