-
بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کا پہلا کانسی تمغہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایران کی مسلح افواج کے نوجوان باکسر ایمان رمضان پور نے فوجی بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں کانسی کا گرانقدر تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرا کر لیتھوانیا ورلڈ کپ بیس اکیس کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
-
عالمی فوٹسال کپ کے پہلے میچ میں ایرانی کی پہلی کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی قومی فوٹسال ٹیم نے لتھوانیا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ٹوکیو پیرالمپک ختم، چین چمپین بن گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ٹوکیو پیرالمپک میں شریک چینی دستہ پیرالمپک چمپین بن گیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ مقابلے میں ایران نے شام کو شکست دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹قطرمیں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ایران نے شام کو شکست دے دی۔
-
غوطہ خوری کے مقابلوں میں ایران روس کو مشترکہ اعزاز
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ایران اور روس نےغوطہ خوری کے چھٹے عالمی مقابلے میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی نیزہ بازوں نے پیرالمپک میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ان سے قبل ایران کی خاتون نیزہ باز ہاشمیہ متقیان نے 24.50 میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینک کر خواتین کی کیٹیگری میں ایک عالمی رکارڈ قائم کیا تھا۔
-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ٹوکیو پیرالمپک، ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶ٹوکیو پیرالمپک میں ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔
-
ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔