ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
معیشتی بدحالی کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں شدت پیدا ہو جانے کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔
ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں بجلی کے ٹیرف میں 264 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔
سری لنکا کی پارلیمنٹ نے ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
دائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔