-
سری لنکا میں مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔
-
معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
رانیل نے ’باغیوں‘ کی مذمت کی، مہندا، تلسی راج پکشے کے بیرون ملک سفر پر پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲سری لنکا کے کارگزار صدر رانیل وکرما سنگھے نے جمعہ کو الزام لگایا کہ [باغی‘ ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں دراندازی کر رہے ہیں اور اگلے ہفتے جزیرائی ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان ملک سے باہر گئے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
سری لنکا، صدراتی محل دیکھنے والوں کی لمبی قطار+ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴سری لنکا کے صدر کے شاہی محل کو دیکھنے والوں کی طولانی صف لگی ہوئی ہے۔
-
سری لنکا کے صدر آج علی الصبح مالدیپ فرار کر گئے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایہ راجا پاکسے بدھ کو علی الصبح مالدیپ کے ویلانا بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔
-
سری لنکا کے صدر کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے باعث مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر حملے اور قبضے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار کی کوشش ایئرپورٹ عملے نے ناکام بنا دی ہے۔
-
دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سری لنکا میں انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴سری لنکا میں ہونے والے مظاہروں، صدارتی محل پر مظاہرین کے قبضے اور وزیر اعظم کے گھر کو آگ لگا دئے جانے کے بعد انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے۔
-
سری لنکن صدر کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسا ایک جنگی بحری جہاز کے ذریعے فرار کرنے کے لئے ایک بندرگاہ پر پہنچے ہیں۔ ویڈیو میں چند افراد کو بڑے بڑے سوٹ کیس لئے ہوئے جنگی بحری جہاز کی جانب فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔