-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷امریکی وزارت جنگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے فوجیوں میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے ہیں جو اپنے فوجیوں کا ذہنی انتشار کنٹرول کرنے میں پنٹاگون کی ناکامی کا ایک ثبوت ہے۔
-
لبنان جنگ سے وحشت زدہ صیہونی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵غزہ کی جنگ سے واپس آنے والے صیہونی دہشتگردوں کے درمیان خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، یہ انکشاف امریکہ کے نیوز چینل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان،روزانہ اوسطاً 24 خودکشی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰امریکہ میں سابق فوجیوں کی خودکشی کے سلسلے میں پیش کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو گنا زیادہ فوجی خودکشی کرتے ہیں۔
-
یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیف کی خودکشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورتی چیف الکسانڈر ناکونکنی کی لاش کروپیونسکی شہر سے ان کے اپارٹمنٹ میں ان کی بیوی کو پڑی ہوئی ملی۔
-
ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی خاتون کی خودکشی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے
-
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸صیہونی فوجیوں میں خوش کشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔