-
خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، پوری قوم کو تشویش ہے۔
-
پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ وکلا پیشہ ورانہ مہارت میں اضافے کے لیے مسلسل علم حاصل کریں اور اعلیٰ اخلاقی معیارات کی پاسداری کریں۔
-
پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کونجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے ایک اور جھٹکا، پیدائش پر مبنی شہریت کا حق محدود کرنے والا حکم کالعدم قرار
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کا پیدائش پر مبنی شہریت محدود کرنے والا صدارتی حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶امریکی سپریم کورٹ نے جنسی استحصال کیس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کرتے ہوئے ان کے خلاف 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
-
پاکستان: صدر آصف زرداری کی طرف سے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان کے صدر آصف زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان: 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان کے خلاف ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔