-
شام میں ہمہ گير حکومت کی تشکیل پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران شام میں آزاد انتخابات اور جامع قومی گفتگو کے ذریعے ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرے گا۔
-
شام میں اسرائیل کے سازشی منصوبے کا ہوا خلاصہ، شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲صیہونی فوج کے ریڈیو نے شام کی سرزمین پر طویل المدت قبضے پر مبنی اپنی سازش کا اعلان کیا ہے۔
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔
-
خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔
-
شام: کار بم دھماکے میں 21 شہری ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵شام کے صوبہ حلب میں ایک کار بم دھماکے میں کم سےکم 21 شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰اسرائیل کا شام پر قبضہ کرنے کا منصوبہ طشت از بام ہو گیا ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کار بم دھماکے کے نتیجے میں دوعمارتیں اور ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔
-
شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔