پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی نے سر اٹھایا ہے اور اس ملک میں اب آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی مین دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
کراچی میں پولیس آفس پر حملے کے بعد سبھی ریلوے اسٹیشنوں سمیت شہر کے حساس علاقوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔
کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔
شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
کالعدم دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوبہ دہشت گرد وں کےایک انٹیلی جنس آپریشن میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے کی خبر ہے۔
کالعدم ٹی ٹی پی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جنگ پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے خلاف یے، سیاستدان ہمارا ہدف نہیں ہیں۔