-
غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کے مقصد سے تشکیل پانے والے صمود بحری بیڑے کے ایک اور جہاز میں نئے ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
عالمی آزادی بیڑے الصمود پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہونے والے بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود پر صیہونی حکومت نے تونس میں ڈرون حملہ کردیا ہے
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت، تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی حمایت میں تیونس میں بڑی تعداد میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔