-
مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ترکیہ؛ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہونے کے بعد ترکیہ کے مسلح فوجی علاقے میں گشت پر مامور کر دئے گئے ہیں۔ اب تک دسیوں چوروں اور لٹیروں کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر چکے ہیں۔
-
انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں طیارہ امدادی ساز و سامان لے کر شام کے حلب ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ اس طیارے میں ۳۰ ٹن کھانے پینے کا سامان اور ملک پاؤڈر لدا ہوا تھا۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 37 ہزار سے گزر گئی
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں اموات کی تعداد 37 ہزار کو پہنچ گئی ہے۔
-
ترکیہ؛ ایران آرمی کا تیار کردہ فیلڈ ہاسپیٹل (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ترکیہ کی وزارت دفاع کی درخواست پر اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے ایک فیلڈ ہاسپیٹل ترکیہ کے شہر آدیامان میں تیار کر دیا ہے جہاں مستقل بنیادوں پر زلزلہ متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس ہسپتال میں پچاس بیڈ کے علاوہ، آپریشن تھیئیٹر، آئی سی یو، ریڈیولوجی اور میڈیکل اسٹور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لئے ایرانی امداد و خدمات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ترکیہ کے قدرتی آفات کے مرکز نے اپنے تازہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد انتیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ شام میں بھی چار ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ؛ ہندوستان کا ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر علاقے میں پہنچا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ہندوستانی فضائیہ کا ساتواں طیارہ شام اور ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لئے طبی اور آفات سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان لے کر پہنچا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کی مدد میں سعودی تاخیر کی شدید مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سعودی عرب کی قومی اسمبلی کی ایک اہم پارٹی اور سرکردہ سعودی کارکنوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی مدد میں سعودی حکومت کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی۔
-
ترکیہ؛ زلزلے سے اموات 22 ہزار تک پہنچ گئیں، شام؛55 لاکھ بے گھر(ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ترکیہ میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اموات کی تعداد 22327 تک پہنچ گئی ہے جب کہ شام میں 55 لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔