روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے
امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔
روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔
کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
سحر نیوز رپورٹ