-
برطانیہ؛ مکان کے اندر ماں اپنے دو بچوں کے ساتھ مردہ پائی گئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
-
برطانیہ میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں کی قبریں بھی محفوظ نہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳یورپی ممالک منجملہ برطانیہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مابین امتیازی سلوک کی وجہ سے حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور اسکے سخت منفی نتائج مختلف شکلوں میں برآمد ہو رہے ہیں۔
-
مشہور و معروف ترانے"سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳مشہور و معروف سرود "سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری ہوا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں انسانی امداد میں سب سے بڑی رکاوٹ: یمنی ترجمان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶یمن کی قومی حکومت کے ترجمان علی القحوم نے امریکہ اور برطانیہ کو یمن میں انسانی امدادی کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
لندن اپنا قبلہ درست کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے خلاف یورپ اور برطانیہ کی مسلسل الزام تراشیوں اور ایران پر عائد لندن کی نئی پابندیوں کے پیش نظر تہران میں برطانوی ناظم الامور ایزابل مارش کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
برطانیہ کو فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کی شدید قلت کا سامنا
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ایک مغربی میڈیا نے بعض ماہرین اور فوجی حکام کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی فوج میں ملازمین اور آلات کی شدید کمی کی خبر دی ہے۔
-
ماسکو کی لندن کو دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دینے کی صورت میں جواب کے منتظر رہو
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
آسٹریلین نوٹ سے برطانوی حکمرانوں کی تصویر ہٹا دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی۔
-
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی۔
-
برطانیہ؛ مختلف شعبوں میں ہڑتالوں کا بازار گرم
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸برطانیہ میں نرسوں کے بعد اب بس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔