-
نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کی تقسیم کے موقع پر صیہونی حکومت کی جانب سے نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جرمن وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزام کو، فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر اس ملک کی بے توجہی اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی حمایت پر پردہ ڈالنے کی لاحاصل کوشش قرار دیا ہے-
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں
-
غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کے تعلق سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی اور خاموشی، اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کے حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔