-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایران کے شہر کرمان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس عالمی ادارے اور سلامتی کونسل سے، ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 30دسمبر
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
-
غزہ جنگ کے تعلق سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی صورت میں علاقائی بحران وجود میں آنے کا خطرہ پایا جاتا ہے
-
غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: صیہونی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نےشام میں ایران کے سینئر فوجی مشیر سید رضي موسوی کو شہید کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو تیس سے زائد اقوام متحدہ کے کارکن ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں کارکن کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ کے بار ے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر حماس کا ردعمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ایران افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے فروغ کے لیے قریبی تعاون کے عزم پر قائم، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہےکہ ایران افغانستان میں دیرپا امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے پڑوسی ممالک، متعلقہ شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے ساتھ قریبی تعاون کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
-
غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا، اقوام متحدہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا ہے
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔