-
لبنان کی وزارت خارجہ: صحافیوں کے قتل پر سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کی شکایت
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شکایت کی ہے اور اس پر نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش: اسرائیل اور حماس کے معاہدے کا خیر مقدم
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کو صحیح راستے کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انروا کے مراکز پر حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 191 ہوگئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امداد رسانی اور روزگار کے ادارے انروا کے اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو اکیانوے فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
-
غزہ کے عوام انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام صیہونی حکومت کے ذریعہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔
-
اقوام متحدہ: اسرائیل پانی کو جنگی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے غاصب صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف پینے کے پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے۔
-
جنیوا میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کے بعد امیرعبداللہیان کی تہران واپسی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، جنیوا میں غزہ کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات اور مذاکرات کے بعد جمعے کی صبح تہران واپس پہنچ گئے ہیں