-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے فیصلے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نیویارک میں سات دن کے قیام کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
تینوں جزائر ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴تین ایرانی جزیروں کے بارے میں یو اے ای کے دعوؤں پر ایران نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔