-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔
-
آپ اقوام متحدہ کے سربراہ ہیں یا امریکہ کے ترجمان؟ شمالی کوریا کا گوتریش سے سوال
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱پیونگ یانگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو امریکہ کا ترجمان قرار دے دیا۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔
-
روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی غذائی اشیا اور کھاد کی برآمدات میں پائی جانے والی رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔