-
امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱شام کےوزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں شام کے متعدد علاقوں پر امریکا اور ترکیہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحیتوں کی مذمت کرے۔
-
دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مغربی ممالک اور امریکی دباؤ کے باوجود روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے پرہیز کیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین کے چارعلاقوں کے روس میں شمولیت کے خلاف جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے خلاء میں اسلحہ تعیناتی کوتشویشناک قرار دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب حیدرعلی بلوجی نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں ترک اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کے میدان میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں غیرروایتی ہتھیاروں سے بین الاقوامی طور پر امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
روس نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔
-
افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد پر زور
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کیمیائی اسلحے کے تعلق سے دوہرے معیاروں پر تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔
-
پاکستان نے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ پھر آٹھایا
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔