-
خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی مسلسل فوجی مداخلت نے توانائی کی منڈی اور عالمی اقتصادی ترقی کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔
-
عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱عراق کے ایک اہم رکن پارلیمان نے ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کو ملکی مفاد کے منافی قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں سلامتی خطے کے ملکوں کے باہمی تعاون سے ہی قائم ہوسکتی ہے۔
-
برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱برازیل میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں لولا ڈی سلوا، سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست دے کر چوتھی بارملک کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائر لوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔
-
الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰ایک ممتاز فلسطینی مبصر نے الخلیل پر صیہونی حملے کو عوام کو کوچ کرنے پر مجبور کرنے کی ایک سازش قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جارحین کے لئے ایران پر دو حملوں کے نتائج ظاہر ہوچکے ہیں اور آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپی موقف کو متضاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔