-
خطاکار فریق کے منطقی اقدام سے ہی ویانا مذاکرات کی گرہ کھلے گی: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات خطاکار فریق کی طرف سے منطقی قدم اٹھنے پر ہی شروع ہوں گے۔
-
ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں وقفہ باقی بچے مسائل کے حل اور معاہدے میں حتمی واپسی کے لئے مناسب اور بہترین موقع ہے۔
-
امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے اندر فریقین کے درمیان ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتے کا عزم موجود نہیں ہے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عامل کو اثرانداز نہیں ہونے دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے جاری ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کو کسی بھی بیرونی عامل کے زیر اثر نہیں آنے دیا جائے گا
-
ایرانی مذاکرات کار کی ویانا واپسی، باقی فریقوں سے غیر رسمی ملاقات
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران، یورپی یونین اور گروپ 1+4 کے وفود کے درمیان ویانا میں کل ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے۔