پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے والے مغربی و یورپی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
دنیا کے پچاس سے زائد ممالک نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔
امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔
برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔
برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی سے حماس مضبوط ہوگا۔
آئی اے ای اے کے سربراہ نے یورینیم کی افزودگی اور ایٹمی ہتھیار تیار کئے جانے کے عمل میں پائے جانے والے فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر رکھنے کے باوجود ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یحیی السنوار 15 سال سے غزہ جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔