SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

zionism

  • 22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹

    فلسطینی قیدی حسن عرار کی 22 سال بعد رہائی ایک ایسے صدمے میں بدل گئی جس کا انہیں جیل سے باہر قدم رکھتے ہی سامنا کرنا پڑا۔

  • غاصب اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں کئی عرب جماعتوں پر پابندی عائد

    غاصب اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں کئی عرب جماعتوں پر پابندی عائد

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰

    اسرائیل میں عام انتخابات 2026ء کے لیے عرب جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

  • انصاراللہ: ہمارے میزائل نشانے پر لگتےہيں / ہماری کارروائیاں، یمن کے شہریوں پر سعودی حملوں کا جواب ہیں

    انصاراللہ: ہمارے میزائل نشانے پر لگتےہيں / ہماری کارروائیاں، یمن کے شہریوں پر سعودی حملوں کا جواب ہیں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن "حزام الاسد" نے کہا کہ یمن کے میزائل اپنے  ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناتے ہیں اور عام شہریوں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔

  • مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰

    خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند صیہونی آباد کاروں نے، جنہیں غاصب صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، مسجدالاقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہو کر حملہ کردیا۔

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

    لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    غاصب اسرائیلی فوج لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 27 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ مارچ سے اب تک 4381 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

    گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان نے استقامت اور پائیداری جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گُھٹنے ٹیک دینا حزب اللہ کی لغت میں نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS