-
صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔
-
جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
-
صیہونی بچوں میں انتہا پسندی کا زہر+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶انتہا پسند صیہونیوں نے عیسائی سیاحوں پر حملہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے اکسایا۔
-
بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
ناروے کی چار یونیورسٹیوں کی طرف سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ناروے کی چار یونیورسٹیوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔
-
دنیا کے ممالک سے صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دینے کی جنوبی افریقہ کی اپیل
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴جنوبی افریقہ نے دنیا کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں غاصب اور نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دیں۔