Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷ Asia/Tehran
  • ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف مظاہرہ

ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور حالیہ صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف آج استنبول میں مظاہرہ ہوا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے لوگوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں اور ایران کے بعض شہروں میں ہوئے صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے حالیہ واقعات کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

مظاہرے میں شریک افراد نے صیہونی و امریکی فتنہ کے خلاف اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں نعرے لگائے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔

 

ٹیگس