-
مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک و قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ہم خیال ممالک کے تعاون سے خلائی شعبے کی ترقی اور سیٹلائٹ سسٹم کی لانچنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر ٹو نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے گزشتہ دنوں کے دورہ ماسکو کے موقع پر "میگیمو یونیورسٹی" کے طلبا سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی اور اس موقع پر زور دیکر کہا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور اس توانائی سے پیچھے ہٹنے کا سوال بھی نہیں اٹھتا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ تین سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہو رہے ہیں۔