-
امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲معمار انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے منگل کی شب امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر عوامی اجتماع سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت و سربلندی کی راہ دکھائی اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔
-
امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع، بانی انقلاب کی شخصیت کا گہرائی سے جائزہ لئے جانے کی ضرورت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کے مختلف علاقوں اور شہروں مین اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ره کی یادگار تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔
-
گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
سید حسن خمینی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے تہران میں ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات اور انہیں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
کل جمعۃ الوداع کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حریت پسند عالمی یوم القدس منائیں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے ایرانی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور حریت پسندوں سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں، جلوسوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔