-
ایران نے لاطینی امریکہ کی ٹیکنالوجی مارکیٹ فتح کر لی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ایران اور ونزویلا کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ ایران کا اقتصادی تعاون سونے کی کان کنی، پیٹرو کیمیکلز، ریفائنریوں اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی برآمدات کے لیے ان ممالک کی ٹیکنالوجی مارکیٹوں کو فتح کرنے کا باعث بنے گا۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک وینیزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد جمعے کی شام واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
خودمختار ملکوں کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کے صدر جمعرات کی صبح کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔
-
نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
-
صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی وینیزوئیلا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی دوسری منزل نکاراگوا پہنچ گئے۔
-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
ہمیں سامراج کے خلاف نکاراگوا کی مزاحمت پر فخر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان موریطانیا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے نکارا گوائی ہم منصب کے علاوہ ملک کے صدر سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔