-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
دورمار میزائلوں نے ایران کے ایئرڈیفنس کو اور بھی مضبوط بنا دیا: بریگیڈیر صباحی فرد
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰دور مار میزائلوں کا حصول، ملک کی میزائل ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت اور کامیابی ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں، فرضی دشمن کے اہداف تباہ کردیئے گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئر ڈفینس فورس کے کمانڈر نے ملک کے دفاعی نظام میں باور تین سو تہتر میزائل سسٹم کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا ہے۔
-
ایران کی میزائلی توانائی پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کے باور تین سو تہتّر ایئرڈیفنس سسٹم کی رینج، چار سو کلومیٹر تک بڑھایا جا رہا ہے۔
-
خبردار ہماری فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش نہ کرنا، دشمن کو ایرانی فوج کا انتباہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی فضائی دفاع کےمیدان میں خود کفیل ہیں اور اس کے تمام تر وسائل و آلات اندرون ملک تیار کیے جارہے ہیں۔
-
ایران ایئر ڈیفس فورس عالمی برتری کی حامل
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کو ملی اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں آج عالمی سطح پر فضائی برتری حاصل ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔