-
روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔
-
دنیا میں خوراک کے بحران کا یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی سے کوئی تعلق نہیں: روسی صدر
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ دنیا کی خوراک اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ میں بحران کسی بھی طرح یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کا نتیجہ نہیں ہے کیونکہ یہ مشکلات یوکرین کی صورت حال سے پہلے پیدا ہو چکی تھیں۔
-
بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ کی وزیر خارجہ ایران سے ملاقات
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵امیرعبداللہیان نے ایران اور بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے مواقع کی بین الاقوامی کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کو ایران اور بحیرہ اسود کی اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کا ایک موقع قرار دیا۔
-
بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحیرہ اسود میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوسی ڈرون کا پیچھا کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸روسی جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکہ کے ایک ڈرون جنگی طیارے کا پتہ لگانے کے بعد اس کا پیچھا کیا۔
-
روسی طیاروں نے امریکی طیاروں کا تعاقب کیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکی جنگی طیاروں کا پیچھا کیا ہے
-
امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔