امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے عوام کو اقتصادی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
شام کے نائـب وزیر خارجہ بشار جعفری نے کہا ہے کہ دمشق نے دشمنوں پر فتح حاصل کر کے بین الاقوامی توازن تبدیل اور اس بات کو ثابت کر دیا کہ دنیا میں ایک قطبی نظام شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقے کے امن و سیکورٹی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے خلاف لندن کی پابندیاں غیر سفارتی ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
سحر نیوزرپورٹ
شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔