-
ترجمان وزارت خارجہ نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور بورکینافاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
مالی، نائیجر اور بورکینا فاسو کا سیکورٹی الائنس کا قیام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷مالی،نائیجر اور بورکینا فاسو نے مسلح بغاوتوں اور بیرونی خطرات سے مقابلے کےلئے مشترکہ فوجی اتحاد کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
برکینافاسو، دیہی باشندوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹افریقی ملک برکینافاسو میں دیہی باشندوں کے قتل عام کے دوران دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ اس واقعے پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افریقہ: کیفےمیں فائرنگ سے 17 ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰افریقی ملک بُرکینافاسو کے کیفےمیں فائرنگ سے ترک شہری سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بورکینا فاسو میں ہوٹل پر حملہ، حملہ آوروں کے قبضے سے کئی یرغمالی رہا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱بورکینا فاسو کی سیکورٹی فورسز نے دسیوں یرغمالیوں کو حملہ آوروں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
ہوٹل پر حملہ، بورکینا فاسو حکومت کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷بورکینا فاسو کے دارالحکومت واگادوگو میں ایک ہوٹل پر حملے کے بعد اس ملک کی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔