-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، ممالک ویکسین کے تعلق سے اپنا ڈیٹا شیئر کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹عالمی ادارہ صحت نے، کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے ہمہ گیر عالمی معاہدے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے اختلافات پر عالمی تجارتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل مستعفی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے مسائل و مشکلات کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
-
ایران: ہمسایہ ممالک کے لئے برآمدات میں اضافہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱ایران نے رواں سال کے دوران اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ برآمدات کو مزید فروغ دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات عالمی تجارت کے لئے خطرہ ہیں، یورپی یونین
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اقدامات عالمی تجارت کے لئے خطرہ ہیں۔
-
امریکہ نے عالمی تجارتی تنظیم کو بھی دھمکی دے دی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰امریکہ نے عالمی تجارتی تنظیم کے قوانین اور ضابطوں کی باضابطہ خلاف ورزی کا اعلان کردیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کی دھمکی پر ڈبلیو ٹی او کا ردعمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اس تنظیم سے نکل جانے کی امریکی صدر کی دھمکی کا انہیں کوئی خوف نہیں ہے
-
دنیا کے 40 سے زائد ملکوں کا ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف اعتراض
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے نمائندوں نے منگل کے روز جنیوا میں امریکی صدر کی جانب سے کاروں اور ان کے پارٹس پر ٹیکس میں اضافہ کئے جانے کے خلاف اعتراض کیا۔
-
تجارتی جنگ میں امریکہ کے خلاف یورپ کا جوابی حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی جنگ میں جوابی حملوں کا آغاز کرتے ہوئے متعدد امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا ہے۔