SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترنمول کانگریس

  • ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

    ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷

    کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔

  • ہندوستان: الیکشن کمیشن کے مسئلے نے اپوزیشن کو متحد کردیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور

    ہندوستان: الیکشن کمیشن کے مسئلے نے اپوزیشن کو متحد کردیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی مبینہ من مانیوں سے متعلق انڈین ایکسپریس کے سنسنی خیز انکشافات نے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کردیا ہے۔

  • ہندوستان: ممتا بنرجی اور باغی گروپ کو الیکشن کمیشن نے نیا نام اور نیا انتخابی نشان فراہم کردیا، ایک گروپ کو فٹبال کھلاڑی اور دوسرے کو لفافہ

    ہندوستان: ممتا بنرجی اور باغی گروپ کو الیکشن کمیشن نے نیا نام اور نیا انتخابی نشان فراہم کردیا، ایک گروپ کو فٹبال کھلاڑی اور دوسرے کو لفافہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال کے رضی نگر و نندی گرام اسمبلی حلقوں میں 6 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر ممتا بنرجی اور باغی گروپ کو نیا نام دے دیا ہے۔

  • مرکزی حکومت ، حد بندی کی آڑ میں پچھلے دروازے سے حکومت کرنا چاہتی ہے: عمر عبداللہ

    مرکزی حکومت ، حد بندی کی آڑ میں پچھلے دروازے سے حکومت کرنا چاہتی ہے: عمر عبداللہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    ہندوستان میں جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ تنقید کی ہے۔

  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا

    ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

    ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹

    ہندوستان میں لوک سبھا میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر بحث کرانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث آج کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی

  • ہندوستان: بی جے پی  مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہی ہے، ترنمول کانگریس کا الزام

    ہندوستان: بی جے پی مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہی ہے، ترنمول کانگریس کا الزام

    Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶

    ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور کچھ انتخابی اہلکار مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں.

  • ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے اور اس میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان میں نئی

    ہندوستان میں نئی "بابری مسجد" کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد 6 دسمبر کو

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    ہندوستان کی مغربی بنگال ریاست میں ترنمول کانگریس، ٹی ایم سی، کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ "بابری مسجد" کا سنگ بنیاد 6 دسمبر 2025 کو ضلع مرشد آباد میں رکھا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS