-
لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
ایران کی صدارت میں اقوام متحدہ کی ترک اسلحہ کانفرنس کی خصوصی نشست
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳"ایٹمی اورعام تباہی کے دیگر ہتھیاروں سے پاک علاقہ‘‘ کے زیرعنوان اقوام متحدہ کی ترک اسلحہ کانفرنس کی خصوصی نشست ایران کی صدارت میں منعقد ہوئی۔
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
امریکہ پھر ناکام ہوا، ایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب سربراہ مقرر
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کی اٹھہترویں جنرل اسمبلی کے نائب سربراہ اور اسکی تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کی پریزائڈنگ کمیٹی کےرکن اور رپورٹر کے طور پر چُن لیا گیا ہے۔
-
ایران نے کیا ہلکے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی روک تھام کا مطالبہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ایران نے عالمی سطح پر ہلکے ہتھیار کی اسمگلنگ کی مکمل روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی عزم کے ساتھ دنیا کوایٹمی ہتیاروں سے پاک کیا جاسکتا ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی تجویز کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
-
اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟